Posts

Showing posts with the label Category 1

PALM LINES ACCORDING TO THE EXPERTS:- !!!!

Image
 If these lines on your palm make the alphabet "M" then according to experts------its very interesting meaning Palm " M " Mark  If your palm lines make the alphabet " M " as shown in above picture, what does it means. People often say that the lines of our hands are a reflection of our personality and destiny. Experts say that people who have the " M " sign in their palm are special people. Such people have an inspired personality and are the best partner for any business. Because these people have an inspired personality and the ability to discern the intentions of others, if you love someone or do a business with an " M " mark on your palm, never make fun of it, never lie. Do not speak and never deceive him, because none of your actions will be hidden from him and he will notice it, such people always know that the other is lying to them or cheating.  Women with this mark on the palm of their hand are more inspired than men with this ...

Earthquake 08 October, 2005 Devastation

Image
  Earthquake 08 October, 2005   Devastation Ruins of 2005 Earthquake The devastation and shocking memories of the October 8, 2005 earthquake in Azad Kashmir and Khyber Pakhtunkhwa remain 15 years later. The quake affected Muzaffarabad district of Azad Kashmir and most parts of Bagh. The quake knocked down part of Margalla Towers in Islamabad. Muzaffarabad State Disaster Management Authority has organized an earthquake awareness walk. The purpose of the walk is to raise awareness among the people about natural disasters and prevention. The walk was also attended by school children and people with disabilities. Fifteen years have passed since the catastrophic earthquake of October 8, 2005. The quake killed more than 70,000 people. Massive destruction occurred in Khyber Pakhtunkhwa and Azad Kashmir. Terrible tremors destroyed the settlements in an instant. The quake struck at a depth of 15 km with a magnitude of 7.6. Aftershocks continued for several days after the quake. The qua...

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے!!

Image
  منی لانڈرنگ سکینڈل - اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پہلی تفتیشی رپورٹ جاری کردی گئی۔نیب رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ سے متعلق نصرت شہباز، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، رابعہ عمران اور جوریہ علی کیخلاف تحقیقات کی گئیں ان افراد کیخلاف اب تک منی لانڈرنگ کے 1 ارب 59 کروڑاورجعلی قرضوں کی مد 1 ہزار 10 ملین کے شواہد مل چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 1998 میں شہباز شریف،سلمان شہباز، حمزہ شہباز، نصرت شہباز کے اثاثوں کی مالیت 1 کروڑ 48 لاکھ تھی. 2018 میں شہباز شریف اور ان کے بے نامی داروں کے اثاثوں کی مالیت7 ارب 32 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔منی لانڈرنگ میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین نثار احمد اور علی احمد کیخلاف بھی شواہد موصول ہوچکے ہیں، دونوں ملازمین کو فیک غیرملکی ترسیلات کی مد میں 15 کروڑ 30 لاکھ موصول ہوئے ہیں، 15 کروڑ 30 لاکھ سے بے نامی کمپنی گڈ نیچر اور یونی ٹاس بنائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بے نامی کمپنیوں میں منی لانڈرنگ کے 1 ارب 88 کروڑ استعمال ہوئے ،بے نامی کمپنیوں کو دیکھنے والا ایک فرنٹ مین علی احمد خان اشتہاری بھی ہو چکا ہے۔نیب کی...

Neelum Valley

Image
NEELUM VALLEY   THE PARADISE ON EARTH THE PARADISE ON EARTH Neelum Valley is also knows as blue gem of Pakistan. Neelum Valley is one of the most visited areas among northern areas of Pakistan. Neelum is the district of Azad Kashmir situated almost 90km away from its Capital. Neelum is almost 180km away from Islamabad and it takes 7 hours of drive to reach there by road. Neelum Valley is very rich when it comes to sightseeing. Waterfalls, Riversides accommodations, Lush Green areas, Mountains covered with snow, Thick Jungles and Lakes are main attractions for tourists in Neelum Valley:- Please Like, Comment, Share.

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےسانحہ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سنا دیا

Image
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےسانحہ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے بھتا نہ دینے پربلدیہ فیکٹری میں آگ لگا کر ڈھائی سو سے زائد افراد کو قتل کرنے کے اس مقدمے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا جن میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی، ادیب خانم، علی حسن قادری اور عبدالستار شامل ہیں۔ عدالت نے 4 ملزمان فضل احمد، علی محمد، ارشد محمود اور فیکٹری منیجر شاہ رخ کو بھی سہولت کاری کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 2 ستمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ خیال رہے کہ بلدیہ کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں ستمبر 2012 میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 250 سے زائد افراد زندہ جل گئے تھے۔ مذکورہ فیکٹری علی انٹرپرائرز کے مالکان نے دبئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں ایم کیو ایم کی جانب سے 25 کروڑ روپے بھتاطلب کرنے کی تصدیق کی تھی۔ اس کیس کے 768 گواہوں میں سے 400 گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا گیا جب کہ 368 گواہوں کے نام واپس لے لیے گئے۔ دسمب...

وزیراعظم سےفوری استعفے کا مطالبہ

Image
  آل پارٹیز کانفرنس   کا وزیراعظم سےفوری استعفے کا مطالبہ ،حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت مخالف نیا اتحاد بنا لیا. جنوری 2021ء میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اپوزیشن نے حکومت مخالف الائنس کے نام پر مشاورت کے بعد اسے ‘’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ’’ کا نام دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق کی تیاری کے لیے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ نئے میثاق کا نام ‘’چارٹر آف پاکستان’’ ہوگا۔ اس کے علاوہ آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ حکومت مخالف یہ لانگ مارچ جنوری 2021ء کو ہوگا۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ سے قبل ملک بھر میں ریلیاں اور جلسے ہوں گے۔ اس کے علاوہ اے پی سی نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں 26 نکاتی قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن نے پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے قومی اتحاد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرارداد میں مطالبہ ...

کورونا وائرس جان بوجھ کر بنایا اور پھیلایا گیا

Image
  کورونا وائرس جان بوجھ کر بنایا اور پھیلایا گیا اور اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔  ایک چینی سائنسدان کا تہلکہ خیز انکشاف وائرس کے علوم کے ماہر چینی سائنسدان ڈاکٹر یان لی منگ نے الزام لگایا ہے کہ کرونا وائرس جان بوجھ کر لوگوں کو نقصان پہنچانے کیلئے تخلیق کیا گیا۔ انہوں نے امریکی ٹی وی چینل ”نیوز میکس“ سے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ چینی کمیونسٹ پا رٹی کی حکومت نے کروناوائرس کی اس خاص قسم کو جو انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہو سکے جان بوجھ کر لیبارٹری میں تیار کروایا۔ اسکا مقصد خفیہ طریقے سے اسے مخالف ممالک خصوصاً امریکہ منتقل کرنا تھا تاکہ وہ وسیع پیمانے پر انسانی آبادی کو نقصان پہنچا کر دشمنوں کو کمزور کیا جاسکے۔ چینی سائنسدان کے مطابق یہ وائرس تیاری کے بعد غلطی سے ووہان شہر کی آبادی میں چلا گیا جہاں یہ تجربہ گاہ تھی۔ اس پر چینی حکومت نے ”ا صل ماخذ“ پر پردہ ڈالنے اور امریکہ سمیت اپنے مخالفوں کو بے خبر رکھنے کیلئے بنیادی معلومات کو ظاہر نہیں ہونے دیا تاکہ جب یہ وائرس ان کے ممالک میں جائے تو وہ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار نہ ہوں اور اس وائرس کو تیار کرنے کا مقصد پورا ...

ماچس پہلی بار کیوں اور کس نے ایجاد کی

Image
   ماچس پہلی بار کیوں اور کس نےایجاد کی   دورِ قدیم میں پتھر کو رگڑ کر آگ جلائی جاتی تھی جس کے بعد کھانے پینے اور روشنی کا انتظام کیا جاتا تھا۔ کوئی بھی ایسی چیز ایجاد نہیں ہوئی تھی، جس کے ذریعے باآسانی آگ جلائی جاسکے۔ پھر آخر کار ایک برطانوی ادویات ساز سے اتفاقاََ ماچس ایجاد ہوگئی اور یہ واقعہ سن 1826ء کا ہے۔ ادویات ساز جان واکر کچھ کیمیائی مادوں کو ایک برتن میں ایک تیلی کے ذریعے آپس میں ملا رہے تھے۔ اس نے دیکھا کہ تیلی کے سرے پر ایک سوکھا ہوا گولا سا بن گیا ہے۔ انہوں نے غیر اِرادی طور سے تیلی کے سرے کو رگڑ کر سوکھا ہوا مادہ اتارنے کی کوشش کی تو ایک دم آگ جل اٹھی۔ اس طرح بالکل اتفاقاً اورحیرت انگیز طور پر ماچس کی ایجاد ہو گئی۔ اس نے اس ماچس کا نام فرکشن لائٹس رکھا ۔ تِیلیاں 3 انچ لمبی تھیں۔ ماچس کی ڈبی کی ایک جانب ریگ مال لگا ہوا تھا، جس پر تیلیوں کو رگڑ کر جلایا جاتا تھا۔ بعد ازاں سیموئل جونز نے ماچس کی نقل بنائی۔ اس نے اپنی ماچس کا نام لوسی فر رکھا۔ اس کی تیلیاں چھوٹی تھیںاور ڈبیا بھی چھوٹی تھی، جسے ساتھ رکھنا آسان تھا۔ آگ جلانے کے لئے سلفر استعمال کیا جاتا تھا...

اسکولوں کے لیئے ایس ای پیز جاری کر دیئے گئے

Image
  حکومت کی جانب سے  اسکولوں کے لیئے ایس ای پیز جاری کر دیئے گئے اسلام آباد کورونا کی خوف ناک وبا کے بعد اب پندرہ ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلنے جارہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے سبھی تعیلمی اداروں کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیڈر یعنی ایس او پی جاری کردی گئی ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی وبا کے باعث اسکول بند کر دیئے گئے تھے۔ کل سے ملک بھر میں اسکول کھولے جا رہے ہیں اس حوالے سے حکومت نے سبھی تعلیمی اداروں کے لیئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ بچوں کے لیے ماسک کا استعمال ہوگا لازمی۔ ماسک بچوں کو اسکول سے نہیں بلکہ والدین گھر سے پہنا کر روانہ کریں گے۔ ایک جماعت میں بچوں کی نصف تعداد کو بٹھایا جائے گا۔ مثال کے طور پر اگر ایک جماعت میں چالیس بچے ہیں تو دن میں بیس بچے آئیں گے اور اگلے دن باقی بیس آئیں گے۔ کورونا کی روک تھام کے لیے سماجی دوری کا رکھا جائے گا خاص خیال رکھا جائے گا۔ بچوں کواس بات کی ترغیب دی جائے گی کہ وہ ہاتھ متواتر دھوئیں۔ تعلیمی اداروں کو ہاتھ دھونے کی سہولت میں اضافہ کرنا ہوگا۔ سینیٹائزر کی فراہمی بھی اسکول انتظامیہ کی ذمے داری میں شامل ہوگی۔ کوئ...