موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی ...افسوسناک خبر

موٹر وے پر ملزمان خاتون کے ساتھ زیادتی سے قبل کیا کچھ کرتے رہے؟افسوسناک خبر آگئی


لاہو موٹروے پر خاتون کو دوران زیادتی اور اس سے قبل تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔پولیس کے مطابق خاتون کی ٹانگوں اوربازووں پرڈنڈے مارے جانے کے نشانات ملے ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور میں گجر پورہ موٹر وے پر پیٹرول ختم ہونے پر خاتون کی گاڑی بند ہو گئی تھی کہ اس دوران دو مسلح افراد کار کا شیشہ توڑ کر زبردستی خاتون اور اس کے بچوں کو موٹر وے سے نیچے لے گئے اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزمان نے خاتون سے لوٹ مار بھی کی جب گاڑی بند تھی تو خاتون نے موٹروے پولیس کو بھی فون کیا مگر موٹر وے پولیس نے مبینہ طور پر کہا کہ کوئی ایمرجنسی ڈیوٹی پر نہیں ہے۔

https://rrsonsmarketing.blogspot.com/2020/09/blog-post_97.html

Comments

Popular posts from this blog

Quality Management System Manual (QMS) for Continuous Quality Improvement (CQI) Framework

Best Earning Apps & Websites in Pakistan 2026

CONTINUOUS QUALITY IMPROVEMENT (CQI) SYSTEM